براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کی دہشت گردی، جبالیہ کیمپ کا محاصرہ 19روز سے جاری

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور قتل عام حد سے کئی گنا بڑھ چکا ہے، اور نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ اب غزہ کے اسپتالوں میں شہید فلسطینوں کی لاشوں کو دفنانے کیلئے کفن ختم ہوچکے ہیں۔ جبالیہ کیمپ کا محاصرہ انیس روز سے جاری ہے۔ عرب میڈیا کے…

حزب اللہ نے نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر پر پچھلے دنوں ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ جاری رہنے تک مذاکرات سے صاف…

امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے، غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا بیان

شمالی غزہ کے زیر محاصرہ علاقے جبالیہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر امداد نہ پہنچی تو آئندہ چند گھنٹوں میں اسپتال میں موجود زخمی زندہ نہیں بچیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر…

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئے

اسرائیلی فوج کے زیر محاصرہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی نشل کشی جاری۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر منیر البرش جو اس وقت شمالی غزہ میں موجود ہیں کا کہنا ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے کئی زخمی شہید ہوگئے اور ہم ان کے لیے…

لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی

لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے باضابطہ آغاز کو ایک مہینہ مکمل ہو جانے پر اب صیہونیوں نے لبنان کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ العالم نیوز پورٹل نے لبنان کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی…

حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تل ابیب کے نواحی علاقے…

غزہ اور مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت، سعودی عرب کی وزارت خارجہ کا بیان

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شمالی غزہ اور مسجدالاقصی پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب، ان غیر قانونی اقدامات کو سختی سے مسترد کرتا ہے، جو بین الاقوامی…

حزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا

لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق، میزائل کے ٹکرانے کے بعد تل ابیب میں شدید دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے۔ صیہونی ذرائع کے مطابق، مذکورہ میزائل ٹکرانے کے وقت، سائرن نہیں بجا…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 100,000 سے بڑھ گئی

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 100,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کی تازہ ترین رپورٹنگ مدت میں 115 فلسطینی شہید اور 487 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے…

فلسطینی بچوں اور خواتین کو مارنے والے صہیونی فوجی ’ذہنی عذاب‘ میں مبتلا، سی این این کی رپورٹ

فلسطینی بچوں اور خواتین کو مارنے والے صہیونی فوجی ’ذہنی عذاب‘ میں مبتلا ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سی این این کی ایک چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی اہلکار شدید ذہنی…