براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کی شمالی غزہ میں 17 روز سے بمباری، 640 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں گزشتہ 17 روز سے بدترین بمباری جاری ہے، جس میں اب تک 640 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسکول پر حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوئے، بیت لاھیا میں اسرائیلی ڈرون…
یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد حماس کی نئی قیادت سے متعلق اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سابق سربراہ یحیٰ سنوار کی شہادت کے بعد تنظیم نے دوحہ پر مبنی کمیٹی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اس بات کا دعویٰ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوجیوں…
ایران منتقل ہونے والے حزب اللہ کے عبوری سربراہ کون ہیں
اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ان کی جگہ حزب اللہ کے عبوری سربراہ بننے والے نعیم قاسم حفاظتی حکمت عملی کے تحت لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔
نعیم قاسم 1953 کو پیدا ہوئے اور زمانہ طالب علمی میں مسلم اسٹوڈینٹس کی جماعت بنائی۔…
حماس کا اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، فوجی ٹینک سمیت 4گاڑیاں تباہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں حملہ کرکے ٹینک سمیت اسرائیلی فوج کی 4گاڑیوں کو تباہ کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے ہریری اسپتال کے قریب فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 4شہری شہید…
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ نے ایک بیان میں صہیونی فوج کے جدید ترین ڈرون طیارے کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
حزب اللہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا…
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج…
حیفا اور کریات شمونا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور کریات شمونا کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج علی الصبح کریات شمونا صیہونی علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ صیہونی…
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید…
فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب…
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی شدید بمباری
دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غاصب صیہونی…