براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل غزہ میں غذائی امداد سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، حماس
حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی امداد سے متعلق اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی مظالم بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں، یہ سلسلہ 15 روز سے جاری ہے۔
سامی ابو…
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی فوج کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔…
اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل
حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔
حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام کے سرکاری دورے پر آئے ایران کے وزیرِ…
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 3 کمانڈروں کو مارنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے تین کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے بیروت میں حزب اللہ کے 3 کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے دعوے کے مطابق…
غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے جانے والا کرنل احسان دقسا اسرائیلی فوج میں 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ تھا۔
اسرائیلی فوج کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کرنل دقسا کی…
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو بدو لڑائی میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، اسرائیلی فورسز کی جانب سے…
طبعی موت کے بجائے ایف 16 طیارے یا بم سے شہید ہونے کو ترجیح دوں گا، یحییٰ سنوار کی پرانی ویڈیو وائرل
اسرائیلی فورسز سے دلیری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی موت طلب کرنے کی پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
حماس سربراہ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے…
شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، ’80 فلسطینی شہید’
شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی طیاروں ، ٹینکوں اور ڈرون کے بدترین حملوں میں کم و بیش 80 فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں…
اسرائیلی فوج نےغزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جمعہ کو اس کے 2 فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق دونوں ہلاک فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ آفیر برکوچ اور سارجنٹ ایلیشائی یانگ کے طور پر کی…
اسرائیل غزہ میں غذائی امداد سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، حماس
حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی امداد سے متعلق اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
ایک بیان میں حماس رہنما نے کہا کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی مظالم بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں، یہ سلسلہ 15 روز سے جاری…