براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی فوج کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔…

دہشتگرد صیہونی حکومت کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں شدید بمباری، 73 افراد شہید

جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے تہتر افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں- ہفتے کے روز شمالی غزہ کے قصبے بیت لاہیا میں صیہونی حکومت کی…

ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

ن کے ساتھ ملاقات تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے علاقائی تعاون فورم 3+3 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول کے…

صیہونی فوجیوں کے بیت لاہیا پر وحشیانہ حملے نے ہٹلر اور نازیوں کی یاد تازہ کردی، حماس

حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔ حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ کہا کہ صیہونی غاصب شمالی غزہ کے فلسطینیوں کو ایک منظم…

القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ

حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔ مطابق حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس…

حزب اللہ کے M80 راکٹ سسٹم کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرنے کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بارM80 راکٹ سسٹم کو آپریشنل کیا ہے۔ مطابق حزب اللہ لبنان نے یہ ویڈیو کلپ جاری کرنے کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بارM80 راکٹ سسٹم کو آپریشنل کیا…

غزہ میں جبالیا کیمپ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 100 سے زائد شہید اور زخمی

غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔ غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے جبالیا کیمپ میں تل زعتر کے علاقے میں رہائشی مکانات…

حیفا اور الجلیل پر حزب اللہ کے میزائل حملے، بڑے پیمانے پر نقصان

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور الجلیل کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینی قوم کی حمایت میں شمالی حیفا میں کریات آتا پر…

حزب اللہ لبنان کا حیفا بندرگا پر میزائل حملہ

حزب اللہ نے خیبر آپریشن میں "لبیک یا نصراللہ" کے نعرے کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے صہیونی شہر حیفا کی بندرگاہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے…

حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسا دیئے

ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسادیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے جمعہ کے روز اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر ڈرون حملہ کرنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے، صفد پر حزب اللہ کے مطابق کئی ڈرونز کی…