براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یونیسیف نے غزہ کو 10 لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے جہنم قرار دیدیا
یونیسیف نے غزہ کو 10 لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے جہنم قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا اسرائیل کی طرف سے حماس کے خلاف چھیڑی جانے والی جنگ میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، اس جنگ میں…
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔
ارنا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ایک…
سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان
یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان مین مسلمانان عالم سے اس تحریک کے…
دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے
یمن، اردن اور ترکیہ کے عوام نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
دنیا کے مختلف ملکوں میں غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے…
حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوجی اڈوں پر حملے
حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوجی اڈوں کو ایک بار پھر بڑے حملے کا نشانہ بنایاہے جس میں صیہونیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
پریس ذرائع نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملے میں اکتیس صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق…
حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق
حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور مرد شجاع یحیی السنوار غاصب صیہونی دشمن سے جنگ کرتے ہوئے اپنے دوستوں کے…
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج اپنے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک…
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، 5 صیہونی فوجی ہلاک
عبرانی میڈیا نے جنوبی لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے دوران پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی میڈیا نے جنوبی لبنان میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی…
حزب اللہ سے جھڑپوں میں 2 افسروں سمیت 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ…
یحییٰ سنوار کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
اسرائیلی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہیدکردیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی حکام سے متعلق یحییٰ سنوار کی شہادت کی خبریں نشر…