براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی

انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔ تحریک انصاراللہ یمن کے سربراہ سیدعبدالملک…

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نےشیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے…

امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ پر شدید بمباری

جارح امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ کے بعض علاقوں پر کئی بار بمباری کی ۔ یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی سبا نے ایک رپورٹ میں جمعرات کی صبح صنعا اور صوبہ صعدہ کے بعض علاقوں پر جارح…

لبنان میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی فوج کی کوششیں شکست سے دوچار، بھاری جانی و مالی نقصانات

لبنان میں داخل ہونے کے لئے صیہونی فوج کی کوششیں جہاں ایک طرف شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور اس کو بھاری جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں وہیں عام شہریوں اور یونیفل فورسز پراس حکومت کے جارحانہ حملوں کے سبب، اس کے اور اس کے مغربی حامیوں کے…

حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں "قادر 2  اورنصر1 کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں"قادر دو" اور "نصر ایک" کی رونمائی کردی۔ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک کے انفارمیشن سینٹر کے حوالے سے رپورٹ  دی ہے کہ حزب اللہ نے دونوں پن پوائنٹ بیلسٹک میزائلوں کی…

حزب اللہ کے راکٹ حملے، مقبوضہ فلسطین کی کئی صیہونی کالونیوں کی بجلی منقطع

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی کرمئیل صیہونی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے مراکز پر حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کرمئیل صیہونی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، مزید 65 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 65 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جبالیہ کیمپ کا محاصرہ بارہویں روز میں داخل ہوچکا ہے، جس کے…

اسرائیل کا لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملہ، میئر سمیت 16 افراد جاں بحق

بیروت: اسرائیل کے لبنانی شہر نباتیہ کی میونسپل بلڈنگ پر حملے میں شہر کے میئر سمیت 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز نباتیہ شہر کی میونسپل بلڈنگ پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا اور عمارت کو مکمل طور پر تباہ…

اسرائیل کو دردناک صورتحال میں مبتلا کردیں گے، حزب اللہ

حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو دردناک صورتحال سے دوچار کریں گے، تاہم جنگ بندی کے مخالف بھی نہیں ہیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایک جاری بیان میں کہی، اپنی ایک ریکارڈڈ تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ اس تصادم اور…

صیہونی بمباری میں شہید غزہ کے لوگوں کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں، سربراہ ایمرجنسی سروسز کا انکشاف

اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شمالی غزہ کے حوالے سے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ…