براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
امریکا کا اپنے انتہائی جدید B-2 بمبار طیاروں سے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یمن کے حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں ہتھیاروں کے ذخیرہ کرنے کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ امریکی فضائیہ کے B-2 بمبار طیاروں نے حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں زیر…
حزب اللہ کا گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ، 5اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ نے اسرائیل کو ڈرون حملے کے بعد ایک بڑا دھچکا دیا ہے، لبنانی عسکری تنظیم نے رمیہ میں گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں5 فوجی ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق متعدد اسرائیلی…
جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمی
حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 90 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون داغے دیے اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کی شدید جھڑپوں کے نتیجے مین تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ بارہ زخمی ہوگئے۔
صیہونی جارحیت کیخلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے شمالی…
11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟
غزہ: مسلسل جاری اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث غزہ میں اشیائےخورد و نوش کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ ہوگیاہے۔
گزشتہ 15 روز سے اسرائیل نے شمالی غزہ میں ہر قسم کی خوراک اور امداد کے داخلے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور اقوام متحدہ کے…
حماس اور حزب اللہ کے مسلسل حملے، اسرائیل کے پاس فضائی دفاع کیلئے استعمال ہونیوالے میزائل کم پڑگئے
اسرائیل کو فضائی دفاعی نظام میں استعمال ہونے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے ہتھیاروں کی صنعت سے تعلق رکھنے والے افراد اور دفاعی تجزیہ کاروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کو…
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے ایک سخت بیان میں جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی کہ جس میں انھوں نے دعوی کیا تھا کہ اسرائیل اپنے دفاع میں فلسطینیوں کو قتل…
حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید میزائلی حملہ، ہزاروں صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
صیہونی میڈیا ذرائع نے بدھ کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد اور اس کے اطراف کی کالونیوں پر جنوبی لبنان سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں شہر صفد پر پچاس میزائل فائر کئے گئے ہيں۔
اس رپورٹ کے مطابق نصف شب کے بعد انجام پانے والے…
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی مرکبا، الطیبہ، تل العویضہ، مجدل سلم ، قانا اور المجادل کالونیوں پر بمباری کی ہے۔…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دسیوں ہزار صیہونی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے اندر…
صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حمل
عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، یہ حملہ منگل کی صبح کو کیا گیا ہے۔ عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی…