براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ نے اسرائیل کے جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو نشانہ بنایا

حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔ مزاحمتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کے دفاعی یونٹوں نے گذشتہ رات اسرائیل کے جدید ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ۔ اس بیان…

وحشی جانور کو پکڑ کر اصطبل میں واپس بھیج دیں گے: حزب اللہ

مقبوضہ علاقوں کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اس وحشی جانور کو واپس اصطبل میں بھیج دیں گے۔ سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے تیسرے خطاب میں کہا کہ ہم مقبوضہ فلسطین کے…

غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی

غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔ غزہ میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں آج صبح سے اب تک تینتیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔غزہ کے جنوب مشرق میں واقع الزیتون نامی علاقے میں صلاح الدین…

حزب اللہ کا حیفا پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے

لبنان کی تحریک استقامت نے حیفا پر دو بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔ لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ نے آج مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملوں کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے بیلسٹک میزائل فائر کئے جس کے…

ایرانی حملے میں کتنے اسرائیلیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا اور کتنا مالی نقصان ہوا؟ اسرائیلی میڈیا نے…

اسرائیلی میڈیا نے یکم اکتوبر کو ہونے والے ایرانی حملے کو غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سب سے مہنگا حملہ قرار دیا جس میں اسرائیل کو بے پناہ مالی نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج نے ایرانی حملے سے متعلق تفصیلات تاحال جاری نہیں کیں…

جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک

جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں…

حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے تیز کردیے، میزائل حملوں میں صیہونی فوجیوں کے مرنے کی اطلاعات

اسرائیل پر لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے حملوں میں تیزی آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کی طرف میزائل حملے کیے جس سے لاکھوں اسرائیلی شیلٹرز میں چلے گئے جب کہ…

اسرائیلی فوج حزب اللہ کا ڈرون کیوں نہ گرا سکی؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسرائیلی فوج گزشتہ شب حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون گرانے میں ناکام رہی جس کے بعد ایک ڈرون نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ حزب اللہ کے ڈرون نے بن یامینا کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ کی ٹریننگ بیس کو نشانہ بنایا جس…

اسرائیل میں بلیک سنڈے لبیک یا نصراللہ کا نتیجہ

عسکری امور کے مبصرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اس قسم کے مہلک حملے کا اس سے قبل ہم نے مشاہدہ نہیں کیا تھا۔ لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کی گولانی بریگیڈ کو نشانہ…

حیفا کے گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ سخت اور دردناک تھا: اسرائیل کے آرمی چیف کا…

صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے جنوبی حیفا کے علاقے میں گولانی فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کو سخت اور دردناک قرار دیا ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے گذشتہ شب…