براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی

لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت فراس العبید نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال 8 اکتوبر کے بعد لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 104 بچوں اور 194…

سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پر عراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حق کی راہ میں شہید ہوئے۔ انہوں نے اس…

یمن کے امریکی بحری جہازوں پر حملے

یمن کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اس نے بحیرہ احمر میں امریکا کے تین جنگی جہازوں نیز تل ابیب اور عسقلان کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ رپوٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں…

لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ ارنا نے ٹی وی چینل کےحوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اس حکومت کے ذرائع ابلاغ سے کہا ہے کہ ہم اس وقت بیروت کےجنوبی…

انا للہ و انا الیہ راجعون،سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے

حزب اللہ لبنان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید مقاومت سید حسن نصراللہ بیروت حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ شہید عباس موسوی کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے اور اسی وقت سے یعنی 32 سال سے…

سید حسن نصر اللہ محفوظ مقام پر خیریت سے ہیں

لبنانی المنار ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملوں میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں تاہم سید حسن نصراللہ خیریت سے ہیں۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قریبی ذرائع نے جمعے کی شام بیروت پر شدید اسرائیلی حملوں کے بعد بتایا کہ سید حسن نصر…

اسرائیل کا بیروت پر شدید وحشیانہ حملہ 2 ہزارٹن وزنی بموں کااستعمال، عمارتیں زمین بوس

لبنان میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے دارالحکومت بیروت پر بھاری فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ کو نشانہ بنایا گیا ۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بیروت کے جنوبی مضافات میں…

اسرائیلی وزیراعظم کو خفت کا سامنا، نیتن یاہوکے اسٹیج پر آتے ہی ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک…

اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب پر ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک کے…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جرائم کے جواب میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس تحریک کے مجاہدین نے جمعے کو بھی غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت اور لبنان میں عام شہریوں…

انصار اللہ کا اہم کارنامہ، تل ابیب کوبنایا بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ، بن گورین ایئر پورٹ بند، درجنوں…

یمن کی تحریک انصار اللہ نے شہر تل ابیب کو بیلیسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق کچھ گھنٹے پہلے یمن کی جانب سے تل ابیب کی جانب میزائل فائر ہوتے ہی پورے مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے۔ تل ابیب پر یمن کے اس…