براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کے اہم مرکزپرعراقی مزاحمت کا جدید ترین کروز میزائل سے حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج جمعے کو جولان کی پہاڑیوں پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت کے جوانوں نے جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی…
فلسطین اور لبنان کے بعد شام پر اسرائیلی حملہ، 5 شامی فوجی شہید
صیہونی فوج نے شام پر ایک بار پھر جارحیت کا ارتکاب کرکے متعدد شامی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
شام کی وزارت دفاع نے دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں پانچ فوجیوں کی شہادت کی خبر دی ہے-
سانا نیوز ایجنسی کے…
لبنان کے خلاف اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ جرم، شام کے 23 مزدور شہید
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق شمالی بقاع میں واقع یونین پر…
صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی
یمن کی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو حزب اللہ کے مقابلے میں یقینی طور پر شکست ہوگی۔
انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے جمعرات کے دن مختلف علاقائی امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی دشمن…
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت اورغزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ ہے: حماس
فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس نے اس بات کے انکشاف پر کہ امریکی وزیر خارجہ، غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں…
افغانستان: طالبان برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند
افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان حمداللہ فطرت نے کہا کہ بڑے وسائل کے حامل ممالک اور دنیا کی سب سے بڑی…
غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم احمد الرہوی نے صنعا میں المیادین ٹی سے بات کرتے ہوئے لبنان اور غزہ کے استقامتی…
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ
عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پردو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
استقامتی محاذ کے وار میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ رات مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر ایلات میں مہیب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ صیہونی حکومت کے…
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے 64 ہزار یہودی فرار کر گئے
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اورراکٹوں نے تقریبا64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
صیہونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائیوں کی وجہ سے 63 ہزار…
لبنان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، آج 274 افراد شہید و زخمی ہوئے
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔
لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے اپنے بیان میں اس ملک پر صیہونی حکومت کی فوج کے حالیہ دنوں کے…