براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل

ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کی نیشنل ریونیو اتھارٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے تہران کے ساتھ ایک…

غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے سات اکتوبر سے اب تک صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے…

حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ

حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو قادر 1 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین الیوم کے حوالے سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بدھ کے روز مقامی وقت کے…

صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان

حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ حزب اللہ کے اس مختصر بیان میں غزہ کے بہادر عوام کے جائز دفاع اور جرائت مندانہ مزاحمت کی حمایت…

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری

صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح مشرقی لبنان میں واقع بعلبک، دورس، الجمالیہ، بریتال، امہر، شعث کے علاقوں…

عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار…

لبنان پر صیہونیوں کی شدید اور وحشیانہ بمباری، 2393 افراد شہید و زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنوبی لبنان کے علاقوں پر کل اور آج صبح سے جاری شدید اور وحشیانہ بمباری میں کم از کم…

غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام

غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ۔…

سید حسن نصر اللہ کی لغت میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ نہیں، صیہونی فوج

صیہونی حکومت کی فوج کے سابق ترجمان نے لبنان کی حزب اللہ کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف کیا۔ رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق ترجمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اگر ہم سمجھتے ہیں کہ سید حسن…

حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر سنائی دی گئی رپورٹ کے مطابق صہیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے جوابی حملے جاری ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق الجلیل العلیا اور سفلی سے لے کے مرج بن…