براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔ ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یحییٰ سنوار…

حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت

حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق حماس نے ایک بیان جاری کرکے لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں…

لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ

غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے…

اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ نے دندان شکن جواب دے دیا

لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے…

صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے لبنان کے وزیر اطلاعات کے مشیر مصباح العلی نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات زیاد المکاری کے دفتر کو صوتی پیغام کی صورت میں دھمکی ملی ہے کہ یہ دفتر خالی کردیا…

لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ

غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنوبی لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی…

صہیونی بستی "کوخاف یعقوب” پر استقامتی محاذ کا راکٹوں سے حملہ

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں وحشیانہ جارحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ارنا کے مطابق شہداء الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع صہیونی بستی "کوخاف یعقوب" کو، راکٹ حملوں کا نشانہ…

غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب صیہونی دہشتگردوں نے…

مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی اہداف کے خلاف پانچ آپریشن کئے جن میں تازہ ترین اقدام…

حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا

میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔ صیہونی میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر…