براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافات میں شہید "ابراہیم عقیل" کی نماز جنازہ میں…

لبنان،ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے ایمرجنسی شعبے نے اتوار کو بتایا کہ دو دن پہلے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر غاصب صیہونی حکومت…

غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا…

فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان…

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی علاقوں اور ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ چینل کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ کروز میزائل سے کیا گیا اور اس نے مقبوضہ علاقوں میں کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔…

صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے شدید جوابی حملے

حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئرپورٹ اور فوجی اڈے کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح حیفا اور نہاریہ علاقوں پر بھی حزب اللہ نے میزائلی حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ لبنان کی استقامتی تحریک نے…

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ٹی وی کا دفتر بند کردیا

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ٹی وی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود ٹیم کے افراد سے فوری طور پر دفتر بند کردینے کا حکم دے دیا۔ رام اللہ میں ٹی وی کے دفتر کے منیجر نے اپنے بیان ميں کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے الجزیرہ کے دفتر…

جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی ایک بار پھر جارحیت

جارح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے علاقوں پر وسیع حملے کئے ہيں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جنوبی لبنان کے علاقوں جبل الریحان، المحمودیہ اور البقاع غربی کو نشانہ بنایا ہے۔ العربیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے…

غزہ، الفلاح نامی اسکول پر نسل کش صیہونی حکومت کی بمباری، 21 فلسطینی شہید

غزہ کے الفلاح نامی اسکول پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کے اعلان کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے غزہ کے علاقے الزیتون میں واقع الفلاح…

ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہیں، سید عبدالملک الحوثی

یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔ سید عبدالملک الحوثی نے یمن میں 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ اور الاقصی طوفان آپریشن سے متعلق کہا…

غزہ کے عوام کی حمایت پر حزب اللہ کو خراج عقیدت کرتے ہیں،حماس

حماس نے اپنے بیان میں بیروت کے جنوبی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔ حماس نے بیروت کے ضاحیہ جنوبی پر اسرائیلی حکومت کے فضائی حملے کو وحشیانہ جرم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم غزہ کے عوام کی حمایت پر حزب اللہ کو خراج…