براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ غاصب صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفح پر حملہ کیا جس میں کئی عورتوں اور بچوں سمیت تیرہ بے…

بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا

صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔ اس صیہونی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں ضاحیہ پر حملہ امریکی ایف پینتیس اور ایف پندرہ…

عراق، امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے

عراقی سیکورٹی ذرائع نے، مغربی عراق کے صوبے الانبار میں امریکی دہشت گرد فوج کے عین الاسد اڈے میں دھماکے ہونے کی خبر دی ہے۔ عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے دہشت گرد فوجی اڈے میں چھے دھماکے ہونے کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔…

امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے،شام

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ قصی الضحاک نے کہا…

اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں،لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب نے کہا  ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی…

یمن میں صدیوں پرانی روایت، میلاد النبی کے موقع پر سبز پوش

نبی رحمت کے شیدائی یمن نے ایک بار پھر اپنی گیارہ صدیوں پرانی روایت کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دنیا والوں کے سامنے رحمت للعالمین سے عشق و وفاداری کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔ یمن کے عوام نے اپنی دیرینہ اور گیارہ صدی پرانی رسم پر عمل کرتے ہوئے…

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ

دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔…

حزب اللہ نے کی دہشتگرد اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر ایک ساتھ 90 میزائلوں کی بارش

دہشتگرد اسرائیلی فوج نے جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کر کے پانچ معصوم بچوں سمیت 8 لوگوں کو شہید 59 لوگوں کو زخمی کر دیا تھا، جس کے جواب میں حزب اللہ نے مقبوضہ گولان اور شمالی علاقوں کے صیہونی…

جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مجاہدین کی گَھمْسان لڑائی

شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ساتھ گھمسان کی لڑائی کی خبر دی ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج جمعے کے روز سے فلسطینی مجاہدین…

جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید

صیہونی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ معصوم بچوں کو شہید کردیا ہے۔ لبنان کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں…