براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں نسل کشی جاری، جمعہ کی صبح سے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، درجنوں شہید اور زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری جمعہ کو بھی جاری رہی جس کے دوران دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے آج جمعے کو غزہ کے مرکز النصیرات کمیپ پر حملہ کیا ہے جس کے…

فلسطینی مجاہدوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں سے بھری بس پر حملہ

میڈیا نے مغربی کنارے میں صہیونی آباد کاروں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کی اطلاع دی ہے۔ فلسطین الیوم کے مطابق اس بس پر مغربی کنارے میں جنین کے قریب ایک علاقے میں حملہ کیا گیا۔ صیہونی فوج کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا ہے تاہم اس حملے…

دہشتگرد اسرائیلی حکومت کی الٹی گنتی شروع، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں پر حملے کئے تیز

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کے کئی فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ نیوز ایجنسی ایسنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے آج جمعے کو جنوبی لبنان سے اصبع الجلیل میں واقع…

حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف

حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم حزب اللہ کے…

افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملےميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی اور سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے ایک گروپ نے مالی کے دارالحکومت بماکو پر حملہ کرکے تقریباً 70 افراد کو ہلاک کر دیا۔ القاعدہ سے وابستہ جے این آئی ایم گروہ کے دہشت گردوں نے منگل کو بماکو میں پولیس…

لبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا، کیا دھماکوں سے ہے اس کا تعلق

لبنان کے ذرائع ابلاغ نے مطابق جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ ہمارے نمائندے نےMTV چینل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لبنان کی سیکورٹی فورسز اور حزب اللہ نے ایک لبنانی کو صیہونی حکومت کے لیے…

سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے الاقصی طوفان آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب کے آغاز میں…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں جنین کے علاقے میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے…

غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔ المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان میں…

حزب اللہ کے پانچ مجاہد شہید، جوابی کاروائی میں 11 دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ہمارے نمائندے…