براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر صیہونیوں کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال، شہدا کی تعداد 38600 سے تجاوز کرگئی

صیہونی دہشتگرد لگاتار دوسو چوراسی ویں دن تھرمل اور کیمیائی میزائلوں اور بموں جیسے غیر روایتی اور ممنوعہ ہتھیاروں سمیت متعدد قسم کے اسلحوں سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اپنے نسل کشی کے عمل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی…

حزب اللہ کا دہشتگرد صیہونیوں کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ 

حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد میں اضافہ

صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مرکزي غزہ میں واقع المغازی کیمپ میں ایک رہائشی مکان کو حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ اتوار کو صیہونی حکومت نے…

عمان،مسجدمیں دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔ میڈیا ذرائع نے عمانی پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی الکبیر کی…

صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت میں ‎حزب اللہ…

شام میں پارلیمانی انتخابات

شامی ذرائع نے اس ملک میں پارلیمانی انتخابات کی پولنگ ہونے کی خبر دی ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے پارلیمانی انتخابات کی اعلی قانونی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شام میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تمام مراکز…

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کر دی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے حماس کے عہدیدار کا نام ظاہر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسرائیل…

امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری

امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے شمال مغربی یمن کے صوبہ حجہ کے علاقے بحیص پر بمباری کی ہے۔ یمن کے مختلف علاقوں پر گذشتہ…

ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ

میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے الاقصیٰ ٹی وی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی…

دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا

شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ شام پر صیہونی حکومت کا آج صبح کا حملہ مقبوضہ جولان سے کيا گیا جس میں جنوبی دمشق میں واقع فوجی مراکز اور دمشق کے کفرسوسہ علاقے…