براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
مراکش کی حکومت سے اسرائیل کےساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ
مراکش کے ہزاروں باشندوں نے غزہ میں جارح اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف چالیس سے زیادہ شہروں میں مظاہرے کئے۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق مراکش کے شہریوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کےمقابلے میں فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں،…
فلسطین: خان یونس میں صیہونی وحشیگری کا سلسلہ جاری
فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
طبی ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ جنوبی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔…
فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں کے صیہونی فوج کے خلاف وسیع حملے
فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں انجام دی ہیں اور غاصب صیہونی حکومت کے تین مرکاوہ ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے فوجی بازو شہید القاسم بریگیڈ نے اعلان کیا…
فلسطین،خان یونس میں صیہونی دہشتگر دی کا سلسلہ جاری
فلسطین کے خان یونس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 90 تک پہنچ گئی۔
طبی ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ جنوبی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے،…
غزہ میں عمارتوں کے ملبے سے 60 شہداء کی لاشیں برآمد، زیادہ ترلاشیں جلی ہوئی ہیں
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے،غاصب صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز دیر البلاح شہر میں بھی ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔…
غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت،جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے نیویارک میں منعقد جی سیون کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ…
دہشتگرد صیہونیوں کے خلاف یمن کی طوفانی کارروائی جاری، ایک اور جہاز ہوا شکار
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی شب بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے بتایا ہے کہ یمنی بحری افواج کی ڈرون اور میزائل یونٹس نے بحیرہ احمر…
اسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمد
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غز ہ پر حملے تیز کردیے جس کے بعد تل الحوا کے علاقے میں 70 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جان بوجھ کر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا اور اسرائیلی…
حماس کا حملہ نہ روک پانے پر نیتن یاہو کو شامل تفتیش کیا جائے؛ اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیلی سرزمین پر حملے کو نہ روک پانے پر وزیراعظم نیتن یاہو کو شاملِ تفتیش کرکے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ 7…
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق سیکورٹی ذرائع نے بحیرہ احمر اور یمن کے ساحل کے قریب دو دھماکوں کی خبر دی ہے- اسی بنا پر ایمبری اور انگلش سیکورٹی کمپنی نے اس سلسلے میں اعلان…