براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے ایک اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بناکر صیہونیوں کو پیغام دے ڈالا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے ہفتے کی صبح اعلان کیا کہ اس اسرائیلی اپاچی کو SAM-7 میزائل کے ذریعے رفح شہر کے مشرق میں نشانہ بنایا گیا۔
اس رپورٹ کے سامنے آنے تک اسرائیلی حکومت کی فوج نے اس…
مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند حرام
شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کے حملوں میں اضافے کی وجہ سے یمن کی مسلح افواج کے ساتھ مل کر اسرائیل کے خلاف پہلا مشترکہ ڈرون آپریشن کر کے عراقی مزاحمت نے ایک نئے مرحلے کا آغاز کردیا۔
استقامتی محاذ کے اس مشترکہ آپریشن کا مقصد، صیہونی…
بحیرہ احمرمیں بحری جہازں پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ بحیرہ احمر میں دو الگ الگ کارروائیوں میں مقبوضہ فلسطین کی طرف جانے والے دو بحری جہازوں پر حملہ کیا گیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں کی طرف جانے کی کوشش کرنے والے ان دونوں بحری جہازں پر…
صیہونی فوجیوں کا اسکول پرحملہ وحشیانہ جرم اور نسلی تطہیر ہے، حماس
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کرنے کی بنا پر اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں اسرائیل کو شامل کئے جانے سے نیتن یاہو، صیہونی فوج، اور صیہونی حکام تلملا کر دیوانے ہو گئے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت…
عراقی مجاہدین کا صیہونی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں ایک صیہونی فوجی ٹھکانے کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
عراق کے استقامتی محاذ کے میڈیا نے کہا ہے کہ ہم بدستور غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے رہيں گے۔…
اسرائیل نے غزہ جنگ میں کامیابی کے بجائے ذلت کا منہ د یکھا،سابق اسرائیلی وزیر جنگ
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور یسرائیل بی تنو پارٹی کے لیڈر لیبرمین نے اعتراف کیا ہے کہ آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد مکمل کامیابی حاصل کرنے کے بجائے ذلت و رسوائی سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
لیبرمین نے تاکید کی ہے کہ اسرائیل شمالی علاقہ کھو…
استقامتی محاذ کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائياں
فلسطین سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مزاحمتی محاذ سے وابستہ تنظیموں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوج کے خلاف متعدد آپریشن کئے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بٹالین نے رفح شہر کے یبنا کیمپ میں عواد اللہ چوراہے کے…
حماس کا بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ
فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
غزہ کے سرکاری پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ النصیرات…
غزہ میں صیہونی دہشتگردی جاری، شہداء کی لاشیں سڑکوں پر، عالمی ادار ے خاموش تماشائی
غاصب صیہونی حکومت نے النصیرات کیمپ میں آج عام شہریوں کی ایک کار کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں دو افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید چھے حملے کئے جن میں کم از کم اڑسٹھ فلسطینی…
فلسطین کی تحریک حماس کا عالمی عدالت انصاف سے غاصب حکومت کے خلاف کاروائی کامطالبہ
غزہ کے سرکاری پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ النصیرات کیمپ میں آنروا کے اسکول پر صیہونی جارحیت اور عام شہریوں کے قتل عام کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چالیس سے زائد ہو گئی ہے۔
اس پریس دفتر کے اعلان کے مطابق شہدا میں چودہ…