براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ

غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ رفح میں صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رفح کے مغرب میں فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی حکومت کے…

غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے پر میزائل حملہ

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی فوجی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں زرعیت فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقوں پر حملہ کیا۔ صیہونی فوجی اڈے کے قریب صیہونی فوجیوں…

امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے،سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

تحریک انصار اللہ کے سیکرٹری جنرل سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطینی قوم کے خلاف جاری تمام صہیونی جرائم میں ایک شراکت دار کی حیثیت سے امریکہ کا کردار بدستور جاری ہے۔ یمنی رہنما نے کہا کہ امریکیوں کی یہ بھی کوشش…

غزہ، النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایاد المغازی اپنے خاندان کے کئی دیگر افراد کے ساتھ صیہونی ٹولے کے حملے شہید ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق تحریک حماس ایک رکن تھے جنہیں متفقہ طور پر میئر مقرر کیا گیا تھا۔…

غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری

فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ غزہ سے میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت کے دو سو چوالیسویں روز اعلان کیا کہ صیہونی…

حزب اللہ کی طاقت سے صیہونیوں پر لرزہ طاری، چھ محاذوں پر جنگ کا خدشہ

صیہونی حکومت کے ریزرو جنرل اسحاق برِیک نے کہا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا، شمال میں ہماری بستیوں کی تباہی، اس تباہی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو ایک ہی وقت میں چھ محاذوں پر ایک ہمہ گیر علاقائی…

اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے ،صیہونی نیوز رپورٹ

صیہونی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ ​​کے لیے تیار نہیں، حزب اللہ لبنان کے ساتھ حقیقی جنگ الجلیل میں بڑے پیمانے پر تباہی اور حیفا اور اسرائیل کے مرکز پر میزائلوں اور ڈرون حملوں کا…

بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ

رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہم نے بحیرہ احمر میں امریکہ کے تین بحری جہازوں کو متعدد ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔…

لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک 400 افراد شہید

لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے کل بدھ کے دن کہا کہ سات اکتوبر سے اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے…

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی، ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔ ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں…