براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ میں اسکول پر صیہونی حکومت کی بمباری میں 30 افراد شہید

وسطی غزہ پٹی میں واقع نصرت کیمپ میں بے گھر افراد کی رہائش والے اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں تیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔ طبی…

غزہ خاک و خون میں، صیہونی جارحیت میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جہاں اب شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہزار پانچ سو چھیاسی ہو گئی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ…

سرایا القدس کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج بدھ کو غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی اور ان پر حملے کی خبر دی ہے- المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق سرایا القدس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

صیہونی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کی مہم الجزائر پہنچی

الجزائر میں صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کے اگلے مرحلے میں ’’اسے زنگ لگنے دو‘‘ کے نعروں کے ساتھ مزید تیز کیا جا رہا ہے۔ الجزائر میں جہاں جہاں معروف برانڈز کی کولڈز ڈرنکس کے اشتہارات، پوسٹرز اور ڈسپلے ہیں وہاں وہاں شہریوں نے اسے زنگ…

صیہونی حکومت کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ساٹھ سے زیادہ مقامات پر صیہونی باشندوں نے مظاہرے کرکے، فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ انجام پانے کے مقصد سے فوری معاہدہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے- الجزیرہ چینل کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ غزہ میں…

لبنان پر صیہونی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟

جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد دو ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق لبنان کی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی…

صیہونی جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے کہ جب غزہ اور غرب اردن کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ گذشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل جاری ہے فلسطین کی شہاب…

صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس

حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے بیروت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…