براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 80 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی فضائی حملوں میں وسطی اور جنوبی غزہ میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت امدادی کارکنان اور…

غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی

غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔ غزہ سے سامنے آئی ایک ویڈیو نے ہر اس انسان کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا کہ جس کے…

حزب اللہ کے حملوں سے صیہونی حکومت میں بڑی تباہی

صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے حالیہ شدید حملوں نے اس علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہ کن آگ بھڑکا…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی فوج نے آج منگل کو فلسطینی شہریوں اور شہردیرالبلح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مرکز کے سامنے کھڑی ایک گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ ابتدائی رپورٹوں کےمطابق اس حملے…

غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا کے کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 3500 سے زائد بچے، غذائی قلت اور صیہونی حکومت کے اقدامات سے پیدا ہونے والے قحط کی وجہ سے موت…

غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ غزہ کے سرکاری میڈیا کے کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 3500 سے زائد بچے، غذائی قلت اور صیہونی حکومت کے اقدامات سے پیدا ہونے والے قحط کی وجہ سے موت…

القسام بریگيڈکا رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

عزالدین القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے مغربی شہر رفح میں بارودی سرنگ کا دھماکا کرکے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ فلسطین پوسٹ نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے…

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو خان یونس کے مشرقی علاقے کے رہائشی مکانات پر بھی جارحیت کا سلسلہ جاری…

حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں 325 بار صیہونی حکومت کو نشانہ بنایا: صیہونیوں کا اعتراف

صیہونی حکومت کے "آلما" نام کے تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی کارروائیوں قابل ذکر اضافہ کیا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق آلما تحقیقاتی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے گزشتہ مئی کے مہینے میں…

عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی دشمن کے جرائم کے…