براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
جہاد اسلامی فلسطین کےفوجی بازو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی کا واحد راستہ یہ…
حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے صیہونی حکومت کو ذلیل و رسوا کر دیا
حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔
صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا یہ قدم، صیہونیوں کی ذلت، مایوسی، شکست کے احساس کی عکاسی کرتا ہے۔
فارس نیوز کے مطابق حزب اللہ کو…
لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ، دو نوجوان شہید
صیہونی فوج کی بمباری میں 2 لبنانی چرواہے شہید ہوگئے۔
جنوبی لبنان میں صیہونی جنگی طیاروں کے حملے میں 2 لبنانی شہری شہید ہوگئے۔
المنار چینل نے اتوار کی دوپہر رپورٹ دی کہ صیہونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے "حولا" پر حملہ کیا۔…
غزہ میں صیہونی فوج کا مرکاوا ٹینک تباہ
الاقصی بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کرنے اور شہر رفح میں اس غاصب حکومت کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
شہدائے الاقصی بریگيڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ ميں واقع شہر رفح میں صیہونی فوج کے ایک ٹینک کو آر…
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
لبنان کی اسلامی استقامت نے شام کے مقبوضہ جولان علاقے میں صیہونی کالونیوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں ملت فلسطین کی حمایت اور اس کی بہادر و شریف استقامت کی حمایت میں اسلامی استقامت…
صیہونی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
ارنا کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ جاری رکھنے، غزہ کے باشندوں کی مدد کرنے اور صیہونیوں کے…
حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ
سعودی حکام نے حجاج کرام کے لیے نسک کارڈ کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حجاج کے لیے پیغام جاری کیا کہ ’نسک کارڈ گمشدگی کے نتیجے میں 10 ہزار ریال جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
وزارت کی جانب سے واضح کیا گیا کہ حج کی سعادت…
افغانستان میں مبینہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ایک کار پر کئے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 8 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے فضائی حملے میں ہلاک تمام عسکریت پسند تحریک طالبان پاکستان (ٹی…
معروف مسلمان فائٹر خبیب نے سابق امریکی صدر سے فلسطین پر بڑا وعدہ لے لیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف سابق مکس مارشل آرٹ فائٹر خبیب نُرماگومیڈوف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگر انتخابات میں کامیاب ہوئے تو غزہ جنگ رکوا دیں گے۔
امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر نیوآرک میں پروڈنشل سینٹر میں منعقدہ یو ایف سی…
ایران میں صدراتی امیدوار زہرا علیہان کون ہیں؟
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد اب نئے صدر کے لیے مختلف نام سامنے آ رہے ہیں۔
تاہم اب ایران کے صدارتی انتخاب میں خاتون بھی امیدوار کے طور پر سامنے آ رہی ہیں، زہرا علیہان سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔
پہلی…