براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا؟

صیہونی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے ایک معاون نے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے جس معاہدے کو حتمی شکل دی ہے وہ اگرچہ بہت اچھا نہیں ہے مگر پھر بھی صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم کو قبول ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے…

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر حملے کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوگئے۔…

شیخ صباح الخالد الحمد الصباح کویت کے ولی عہد مقرر

عرب میڈیا کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ہفتے کو ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کو ولی عہد مقرر کیا گیا۔ 71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح کو کویت کی حکمران خاندان آل الصباح کے سینیئر…

یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق

صنعا: یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یمن میں حوثیوں کے ٹیلی وژن المسیرۃ نے دعویٰ کیا کہ برطانوی اور امریکی افواج کے جیٹ طیاروں نے الحدیدہ کے الحکوک ضلع اور…

غزہ میں صیہونی بمباری سے 80 فیصد سے زائد اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ

غزہ میں صیہونی بمباری سے 80 فیصد سے زیادہ اسکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17 جنوری کو صیہونی بمباری سے غزہ میں بچنے والی آخری یونیورسٹی بھی ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ صیہونی بمباری میں غزہ کے 80…

اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی کھنڈر بنے جبالیہ میں واپسی

غزہ: اسرائیلی فوج تین ہفتوں تک جار ی رہنے والے حملوں کے بعد شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ سے واپس چلی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ مشرقی جبالیہ میں مشن مکمل کرلیا گیا ہے اور اب اسرائیلی فوج نئےآپریشنز کے لیے تیاری کررہی…

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس آئزن ہاور پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے گزشتہ روز یمن پر فضائی حملوں کے جواب میں آج…

سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع

حج سے قبل جہاں دنیا بھر کے مسلمان اس اہم فریضے کو ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں اس اہم فریضے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی بھی مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ حج 2024 سے قبل بھی سعودی عرب کی جانب سے کچھ ایسا ہی کیا گیا ہے، جس نے دنیا بھر…

فلسطینیوں کے قتلِ عام کی مذمت پر مسلم نرس کو نیو یارک کے اسپتال نے نکال دیا

نیو یارک کے ایک معروف اسپتال نے غزہ میں جاری لڑائی کو فلسطینیوں کا قتلِ عام قرار دینے پر ایک مسلم نرس کو برطرف کردیا۔ اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حسین جبر کو انتباہ کیا جاچکا تھا کہ غزہ کے بارے میں اپنی رائے دینے سے گریز کرے۔ حیسن…

سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کے نقوشِ قدم پر چلتے ہوئے اب یورپی ریاست سلووینیا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطینی عوام کا حقِ ریاست تسلیم کرنا بین الاقوامی…