براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اگر صیہونی حکومت جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر صیہونی حکومت جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر صیہونی حکومت نے جارحیت جاری…

القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک

القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ رفح کے مشرق میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو…

مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا

عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔ عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے لیے امریکا کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے…

رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟

رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹص نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر گرائے گئے بموں کے وزن کے بارے میں اسرائیلی فوج کے بیان کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دیا ہے ۔…

حزب اللہ کا جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ

لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے میڈیا سیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو…

غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی، مظلوم فلسطینی کہاں جائیں؟

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے بدھ کو خبردار کیا کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی ہے کہ جہاں فلسطینی پناہ لے سکیں ۔…

صیہونی حکومت بے لگام، غزہ اور رفح خاک و خون میں

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر ہونے والے حملوں کے نتیجے میں فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی کے شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے غزہ کے البریج کیمپ کے ایک گھر پر صیہونی فوج کی بمباری میں اپنے ایک اور کارکن کی شہادت…

آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟

دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری ‏شہید موصولہ رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیارے مسلسل رفح کے محلوں میں واقع رہائشی مکانات اور عمارتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ صیہونی فوج کے توپخانے…

رفح میں ایک ایک دانے کے محتاج ہوئے بچے، ورلڈ سینٹرل کچن کی سرگرمیاں معطل

رفح پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد ورلڈ سینٹرل کچن نامی عالمی امداد تنظیم نے اس شہر میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ ارنا نے صیہونی حکومت کے کان ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ورلڈ سینٹرل کچن نے اعلان…

آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان

غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے ہولناک حملے اور اس کے باعث ہونے والی فلسطینیوں کی المناک شہادت کے بعد آل آئز آن رفح نامی ایک طوفانی کیمپین نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ گزشتہ دو روز سے جاری ALL EYES ON RAFAH نامی اس…