براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر
غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
گزشتہ دو روز کے دوران غزہ کے بے پناہ گنجان آبادی والے علاقے رفح پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند اور بہیمانہ بمباری نے جہاں ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت…
صیہونی حکومت ضمیر و اخلاق سے عاری، نازیوں سے بھی بدتر ہے: نصر اللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے منگل کی شام اپنی والدہ کی رحلت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ…
اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ
ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
منگل کی شب ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ نے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ کانفرنس کی جس میں باہمی تعاون سے جڑے مختلف…
امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ
امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف تھرٹی فائیو نیو میکسیکو میں گرکر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ کی جان بچ گئی لیکن وہ شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق جہاز میں…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس
فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین…
صیہونی حکومت میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ام الرشراش شہر کے ایلات میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی…
عراق، داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت
عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے منگل کے روز تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے آج ایک بیان میں…
حزب اللہ نے 86 علاقوں میں 930 اسرائیلی عمارتوں کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ لبنان کی سرحد کے قریب واقع مقبوضہ شمالی فلسطین میں رامیا صیہونی فوجی مرکز پر…
صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ
صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر حملہ کیا ہے۔
صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے رفح کے محلوں تل السلطان اور البریکات میں رہائشی مکانات اور عمارتوں کو نشانہ بنایا جبکہ صیہونی فوج کے توپخانوں…
رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات
حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
ارنا کے مطابق حماس نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد…