براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمنی فوج نے امریکی اور صیہونی جہازوں کو بنایا نشانہ
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور صیہونی حکومت کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں.
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ پہلےآپریشن میں بحرہند میں"لاریگوڈیزرٹ"نامی امریکی بحری…
مصر اور صیہونی حکومت کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ
صیہونی میڈيا ذرائع نے آج پیر کو رفح سرحد پر غاصب صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
المیادین چینل نے غاصب صیہونی حکومت کے چینل تیرہ کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رفح گذرگاہ پر ایک غیر معمولی واقعہ…
فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔…
گردابی طوفان ” ریمل ” نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت
خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
موصولہ خبروں کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب بنگلادیش میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ…
حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو
لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے عوام اور ملت فلسطین کی دلیرانہ…
رفح میں فلسطینیوں کے تازہ قتل عام کی وجہ سامنے آگئی
فلسطین کی تحریک مجاہدین نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا تازہ قتل عام ، فلسطینی مزاحمت اور اس کی جنگی ایجادات کے خلاف اس حکومت کی شکست کو چھپانے اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں اور بین…
شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-
ہمارے نامہ نگار کےمطابق بارہ سال بعد "فیصل المجفل" کو شام میں سعودی عرب کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔فیصل بن سعود المجفل نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولیعہد شہزادہ محمد…
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
غزہ پٹی میں جنگ کے آغاز کے 8 ماہ بعد حماس کی عسکری ونگ نے تل ابیب پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا۔
فارس نیوز کے مطابق حماس کی عسکری…
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں زبردست مظاہرہ، غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا…
صیہونی قیدیوں کے گھر والوں نے تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیانيے میں غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کے…
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مشرقی رفح میں واقع خربہ العدس کے علاقے میں ایک رہائشی مکان کو حملے کا…