براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں اورگرفتاری پر لبنان اورمغربی کنارے میں جشن

شمالی غزہ میں القسام بریگيڈ کے مجاہدین کے پیچیدہ آپریشن میں متعدد صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور ان کی گرفتاری کے بعد لبنان اور مغربی کنارے میں عوام نے سڑکوں پر نکل کرجشن منایا- ارنا کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان کے اس اعلان کے بعد کہ…

القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیدہ آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا

فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔ تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بريگيڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ حماس کے مجاہدین نے ہفتے کی شام شمالی غزہ میں متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے۔ ابوعبیدہ نے اتوار کی صبح اپنے…

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے: عراقی صدر

عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے - عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے ہفتے کی شام تہران میں ایران کے نگراں صدر محمد مخبر سے ملاقات کے دوران شہید…

جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر وحشیانہ حملہ

صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ خبری ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع جنین کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ صیہونی فوجی بکتر بند گاڑیوں کے…

ایران کے عپوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش…

ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔ عراقی صدر عبداللطیف رشید نے اعلی سطحی حکومتی وفد کے ہمراہ تہران میں ایران کے عبوری صدر محمد مخبر سے ملاقات کی اور…

صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے

اسرائیل میں تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 67 فیصد صہیونی اس ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ سے غزہ کی پٹی سے صیہونی قیدیوں کی واپسی سے مایوس ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ کابینہ اس سلسلے میں خاطر خواہ کوششیں نہیں…

شام میں صیہونیوں کا ڈرون حملہ، کار اور ٹرک کو بنایا نشانہ بنا دیا گیا

ایک صیہونی ڈرون نے مغربی شام میں ایک کار اور ٹرک پر حملہ کیا، خبر رساں ایجنسی نے آج دوپہر کو اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ یہ حملہ صوبہ حمص کے شہر القصیر کے آس پاس ہوا۔ نیوز چینل نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اس حملے میں ایک صیہونی ڈرون…

صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر کی وفد کے ہمراہ تہران آمد

رپورٹ کے مطابق، عراقی صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔ عراق کے صدر سمیت کئی سابق وزرائے اعظم اور کئی سیاسی جماعتوں کے…

تہران میں پاکستان کے سفیر نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تہران میں پاکستان کے سفیر نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں (میرجاوہ - تفتان) اور (ریمدان - گبد) کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا ہے۔ تہران میں پاکستان کے سفیر "محمد مدثر ٹیپو" نے…

صیہونی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود صیہونی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی جنگ میں…