براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں مجلس عزا کا انعقاد
تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے
تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ…
شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں حسینیہ سید الشہداء میں، ایران کے شہید صدر اور ان کے…
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کوایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا
یمنی میڈیا کے مطابق جمعے کو یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں اپنے ملین مارچ میں فلسطین…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی-
ارنا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعے کی شام…
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک صیہونی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے آج جمعے کو اعلان کیا کہ استقامتی مجاہدین نے ایک…
غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ
غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کے مرکز میں واقع شہدائے…
حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایون مناخم علاقے میں صیہونی فوج کی تین عمارتوں اور المطلہ…
غزہ میں حضرت فاطمہ الزہرا (س) مسجد پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ
غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
مرکزی شہر غزہ کے الدرج محلے میں واقع مسجد حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیھا کو غاصب صیہونی فوجیوں نے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
اس مسجد میں ایسے سیکڑوں پناہ گزیں…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقات
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت نہیں ملے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہےکہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش…
حماس کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم، عملی اقدامات پر زور
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے رفح میں صیہونی آپریشن کے حوالے سے دیے گئے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان باسم نعیم نے کہا ہے کہ ہم عالمی عدالت انصاف کی جانب سے…