براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-
غزہ سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبروں کے مطبابق صیہونی دہشتگردوں نے جمعرات اور جمعے کی درمیابی شب چاروں طرف سے محصور ایک چھوٹے سے خطے کے الشعبیہ…
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ہیڈکوارٹر پر اپنے راکٹ اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کے تین فوجی اڈوں کو تباہ اور متعدد مقبوضہ…
غزہ پٹی میں 3 صیہونی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
فارس نیوز کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے آج صبح اعلان کیا کہ گزشتہ ہفتے اس کے 145 فوجی زخمی ہوئے…
یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
امریکی میڈیا نے اعلی سرکاری عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی افواج کے پاس ایسے اسلحے موجود ہیں جن سے وہ بحیرہ احمر میں اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
ارنا نے بلومبرگ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ…
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ ہم ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے…
مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔
آج ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تدفین کے لیے…
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی
شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای…
صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
شہید صدر…
تہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج…
تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔…