براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شہدائے خدمت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تازہ ترین اور آنکھوں دیکھی تفصیلات

ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔ ارنا کے مطابق ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف غلام حسین اسماعیلی نے بتایا کہ ہم 19 مئی کی…

شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔ تسنیم خبررساں ادارے کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق، 2 جون بروز بدھ بیرونی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

ہزاروں افراد کی موجودگی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر اور دیگر افراد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے بھی نماز جنازہ میں شریک کی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی۔ 40…

صیہونی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہو گئی

صیہونی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی۔ صیہونی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ کرلیا، اس کے علاوہ صیہونی ٹینکوں نے اسپتال کی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں دو سو اٹھائیسویں روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں اور البریج کیمپ،…

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے

میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے آج غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں۔ فلسطینی مجاہدین نے شمال مشرقی غرب اردن میں واقع شہر طوباس…

یمن نے دکھائی طاقت، امریکا کا پانچواں ڈرون مار گرایا

یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے منگل کی صبح یمن کے وسطی صوبے کے آسمان پر پانچویں امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق یمن کی مسلح…

تبریز: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کی نماز جنازہ کی تیاریاں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی، تہران، نجف اور تبریز میں تعزیتی اجتماعات جاری ہیں، لاکھوں افراد نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں جبکہ ایرانی آرمی چیف نے ہیلی…