براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکی کا پرچم سرنگوں

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکی کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکی میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے- المنار چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان کے…

ایران کے نئے سربراہ سے متعلق سپریم لیڈر کا بیان سامنے آگیا

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ سید ابراہیم رئیسی مجاہد عالم اور عوامی صدر…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ کے بعد صدر ابراہیم رئیسی کی میت کو تہران لے جایا جائے گا جبکہ تدفین آبائی علاقے مشہد میں ہوگی۔ اس…

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا…

ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ مشرقی آذر بائیجان صوبے میں ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان، مشرقی آذر بائیجان کے گورنر مالک رحمتی، تبریز کے امام سید محمد الہاشم، صدر…

صدر رئیسی کیلئے دنیا بھر میں اظہارِ غم، شخصیت و خدمات کو خراجِ عقیدت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر دنیا بھر میں شدید رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ درجنوں ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نے ایرانی صدر کے شہید ہونے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب…

ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبرکو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی سرحد…

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون خادم الرضا (ع) اور…

صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ کی نشاندہی ہوگئی

صوبہ آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ کا بیان:تھوڑی دیر قبل ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار ایک مسافر کے موبائل فون سے سگنل ملے ہیں. پوری فورس کے ساتھ جائے حادثہ کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران…

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور پولیس کمانڈ کی تمام سہولیات، سازوسامان اور صلاحیتیں صدر اور ان کے ساتھیوں کے…