براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے:خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران اس…
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں
تسنیم نیوز کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ہلال احمر کی ٹیمیں، ریسکیو ٹیمیں، کوہ پیما اور لوگوں کے گروپ آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے ممکنہ نقاط پر پہنچ جائیں گے۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے دو گھنٹوں…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل
آذربائیجان کے صدر نے اپنے بیان میں صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پراپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کی خیریت کے لیے دعا کی ہے۔
آذربائیجان کے صدر:
آج ایران کے صدر کے ساتھ دوستانہ ملاقات کے بعد ایران میں اعلیٰ وفد کو…
کوہ پیما ریسکیو فورسز کی مدد کو پہنچ گئے
صدر کے ہیلی کاپٹر کی تازہ ترین صورتحال کی تفصیل: موسم انتہائی دھند والا ہے اور ریسکیو کا کام مشکل سے کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں ابھی تک حادثے کی جگہ اور صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے بارے میں مصدقہ معلومات نہیں…
تازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب…
ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ صدر اور ان کی ہمراہ اعلی…
صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ
صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا
صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا جائے حادثہ ارسباران کے جنگلات میں واقع اوزی گاؤں کے آس پاس تھا اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف…
صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
وزیر داخلہ نے بتایا…
صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی…
صیہونی دشمن پسپائی اختیار کر رہا ہے اور اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑاہے،خالد مشعل
یر ملکی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے ہفتے کے روز ترکی کے شہر استنبول میں طوفان الاحرار اجلاس سے خطاب میں اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ مزاحمت غزہ ميں بہتر حالت میں ہے۔
اس خطے میں ہر جگہ مزاحمت ایک بار پھر ابھر کر…
غزہ ، آج صبح ایک رہائشی عمارت پر جارح فوج کی بمباری ،19 افراد شہید
صیہونی حکومت نے ایک اور جارحانہ کارروائی میں آج صبح مرکزي غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کردی جس کےنتیجے میں اب تک انیس افراد شہید ہوئے ہیں-
رپورٹ کے مطابق اس حملے میں مرکزی غزہ کے النصیرات کیمپ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گيا ہے-…