براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
یمن نے اسرائیل کے دو جہاز وں کو نشانہ بنا دیا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک برطانوی ڈسٹرائر اور صیہونی نسل کش حکومت سے متعلق دو جہازوں پر حملے کی خبر دی ہے-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا کہ ملک کی مسلح افواج کے میزائل یونٹ نے…
ایرانی شوریٰ نگہبان نے 6 امیدواروں کو صدارتی انتخابات کے لیے اہل قرار دیدیا
ایران کے صدارتی امیدواروں میں محمد باقر، سعید جلیلی، علی رضا زکانی، مسعود پزشکیان، امیرحسین قاضی زادہ اور مصطفیٰ پور محمدی شامل ہیں۔
شوریٰ نگہبان نے سابق صدر محمود احمدی نژاد کو انتخاب میں حصہ لینےکی اجازت نہیں دی۔
اہل امیدوار اب…
6 عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری، 68 کے اسٹنٹ لگائے گئے،سعودی حکومت
سعودی حکومت کےمحکمہ صحت کے مطابق اب تک 6 عازمین حج کی اوپن ہارٹ سرجری کی جاچکی ہے جبکہ 68 عازمین کے اسٹنٹ لگائے جاچکے ہیں۔
اب تک 2 ہزار 34 عازمین کو طبی سہولیات دی جاچکی ہے جبکہ 160 عازمین حج کے کے ڈائلیسز کیےگئے ہیں، اس وقت 805 عازمین…
صیہونی حکومت نے چار قیدیوں کی آزادی کو اپنے لئے ایک بڑی کامیابی قرار دیا
تازہ ترین قتل عام النصیرات کیمپ میں انجام پایا جہاں صیہونی دہشتگردوں نے فضائی اور زمینی بمباری کر کے ساڑھے چھے سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔ یہی نہیں بلکہ صیہونی ٹولے کی اسپیشل فورسز نے اپنے قیدیوں کو آزاد کرانے کے مقصد سے…
زمینی حملوں کے ساتھ ہی غزہ کے نواحی علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانے پر القسام کا راکٹوں سے حملہ
رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے اس بارے میں کہا ہے کہ مجاہدین نے تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں مقبوضہ فلسطین میں صوفا نامی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
اسی سلسلے میں…
حزب اللہ کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، ہر جانب آگ ہی آگ کے شعلے
صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی بستیوں پر لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے دندان شکن جوابی حملوں نے اس علاقے کو صیہونیوں کے لئے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
لبنان کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے…
غزہ کے النصیرات کیمپ کے شہدا کی تعداد 200 سے زائد
غزہ پٹی میں فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نے ہفتے کی شام اپنے بین میں اعلان کیا تھا کہ غزہ پٹی کے وسط میں واقع النصیرات کیمپ میں غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر دوسو دس تک پہنچ گئی ہے۔
زخمیوں کی…
غزہ کی صورتحال پر ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
غزہ کے مرکز میں واقع النصیرت کیمپ میں صیہونی حکومت کی طرف سے کیے گئے جرائم کے جواب میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے آبادی والے علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے زخمیوں کا ایک وسیع سیلاب اسپتالوں…
مغربی کنارے میں قابض فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
صیہونی افواج نے آج ہفتے کے روز دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں پر حملہ کیا ہے، اس حملے کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع شہر طول کرم…
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے آج کے حملوں میں دوسو دس فلسطینی شہید
صیہونی حکومت نے صبح مرکزي غزہ کے دیرالبلح علاقے پر وسیع حملے کئے ہیں، مرکزی غزہ کے النصیرات ، المغازی اور البریج کیمپوں پر بھی جارح صیہونی فوج نے بمباری کی ہے ،ان حملوں میں اب تک دو دس فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
خبری ذرائع نے رپورٹ…