براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

عازمین حج کیلئے گرمی سب سے بڑا چیلنج،سعودی حکام کی احتیاطی تدابیر جاری

رواں سال عازمین حج شدید گرمی میں اپنا فریضہ انجام دیں گے،شدید گرمی کے پیش نظر سعودی عرب کی وزارت صحت نے حجاج کرام کو خبراد کرتے ہوئے کہا کہ اس سال شدید گرمی سب سے بڑا چیلنج ہے جو عازمین حج کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اسی حوالے سے محکمہ…

یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ، 140 لاپتہ

یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ کشتی کے 140 مسافر تا حال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ یمن کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 260 تارکین وطن سوار تھے۔کشتی کے 71 مسافروں کو…

عراقی فورسز کی کارروائی،شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک

عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فورسز نے شام میں سرحد پار آپریشن کے دوران داعش کے…

صیہونیوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے…

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارہ حادثے میں ہلاک

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما کا لاپتا چھوٹے فوجی طیارے کا ملبہ…

بریکس کے وزرائے خارجہ کا قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر اتفاق

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے شہر نیزنی نووگورود میں بریکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کر رہے ہیں۔ 2023 کے جوہانسبرگ اجلاس کے فیصلوں…

رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیر برائے داخلی سلامتی ایتمار بن گویر نے کہا کہ رفح میں گعفاتی بریگيڈ سے تعلق رکھنے…

حماس کی کارروائی، متعدد صہیونی فوجیوں کے ہلاک،زخمی ہونے کی اطلاعات

ارنا کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کےالشبورہ" کیمپ میں ایک مکان کو دھماکے سے اڑا دیا جہاں صیہونی فوجی چھپے ہوئے تھے، اس حملے کے نتیجے میں کئی صیہونی ہلاک…

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد، حماس کا خیر مقدم

تحریک حماس نے اعلان کیا کہ سلامتی کونسل کی طرف سے، غزہ میں مستقل جنگ بندی، اس پٹی سے قابض افواج کے مکمل انخلاء، قیدیوں کے تبادلے، غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینیوں کی ان کے گھروں میں واپسی اور رہائش، غزہ کے علاقے کی آبادی میں کسی بھی قسم کی…

اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی

ایک صیہونی ویب سائٹ کو پیر کے روز اس آپریشن کی نئی تفصیلات شائع کرنے کی اجازت دی گئی جو تین ماہ سے زائد عرصے تک عراقی مزاحمت کے خصوصی آپریشن کے بعد ایلات کی بندرگاہ پر واقع فوجی اڈے پر پہلا مشترکہ آپریشن تھا۔ عمیر بوحبوط کی طرف سے لکھی گئی…