براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں، اسامہ حمدان

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما "اسامہ حمدان" نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدے کی قبولیت کے سلسلے میں ہمیں صیہونی حکومت کی طرف سے واضح موقف کی…

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، عازمین کی منیٰ کیلئے باقاعدہ روانگی کا سلسلہ جاری ہے جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے…

حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلی حملے اور گولہ…

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ جویا نامی قصبے پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں، خربہ ماعر میں صیہونی حکومت کے توپخانے اور اس کے اطرف میں صیہونی فوجیوں کے مراکز پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کے مجاہدین نے صیہونی…

کویت ، عمارت میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 40سے زائد، زخمیوں کی 40 سے زائد ہو گئی

کویتی میڈیا کے مطابق جنوبی کویت کے منقف علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا یہ حادثہ پیش آيا جس میں چالیس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے جبکہ چالیس سے زائد زخمی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، مرنے والوں میں ہندوستانی ملازمین بھی شامل ہیں۔…

رفح میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی بم دھماکے سے تباہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

فلسطینی کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں صیہونی حکومت کے ناحل عوز فوجی مرکز کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ۔ فلسطین کی تحریک فتح سے وابستہ الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے…

حزب اللہ کا صیہونیوں کے ہتھیاروں کی رافائل کمپنی پر بھرپور میزائلی حملہ

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر پہلی بار سو میزائل فائر کئے،مقبوضہ شمالی فلسطین کے طبریا علاقے پر حزب اللہ لبنان کے اس میزائل حملے کے بعد اس پورے علاقے میں خطرے کا سائرن بجنے لگے۔ ٹی وی چینل نے اس…

دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صیہونی دہشتگردوں نے آج بدھ کی صبح…

فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکہ کی پیش کردہ…

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کا پردہ فاش کردیا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور بعض دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز کو فلسطین کے قومی مفاد میں قرار دیا ہے تاہم صیہونی ٹولہ بدستور غزہ میں جنگ پر مُصر دکھائی دے رہا ہے۔…

دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید

غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صیہونی ٹولے نے اپنے ڈرون طیاروں کی مدد سے جنوبی لبنان کے جویا علاقے پر بمباری کی جس میں ابو طالب کے نام سے…