براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے ایک بیان جاری کر کے اعلان…

ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، خطبہ حج

سعودی عرب،مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج دیا۔ شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، ارکان اسلام کی پیروی میں ہی ہدایت موجود ہے، اللہ نے پیغمبر محمدﷺ کے…

لاکھوں عازمین کا آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا

حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین میدان عرفات میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نمازیں قصر و جمع کی صورت میں ادا کریں گے اورخطبہ حج سنیں گے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائے گا۔مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر حمد…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدائے کی تعداد میں اضافہ

غزہ کے سرکاری میڈیا سیل نے جنگ کے 252ویں دن فلسطینی بچوں کی شہادتوں کے بارے میں المناک اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ غزہ میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت میں پندرہ ہزار سے زائد بچے شہید ہوئے…

افغان لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم کی اجازت دی جائے، اقوام متحدہ

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے سربراہ مالک سیزے نے طالبان حکومت سے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز…

مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی،منیٰ میں خیمہ بستی قائم

دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ گٗے،پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے، مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوئے ۔ منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ…

امریکہ مثبت رویہ اختیار کرے تو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسامہ حمدان

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما "اسامہ حمدان" نے میڈیاکے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اگر واشنگٹن مثبت انداز میں کام کرے اور قابض حکومت کا ساتھ نہ لے تو ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت غزہ سے نکل جائے تاکہ فلسطینی اپنے مستقبل کا فیصلہ…

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن…

حزب اللہ لبنان کا 150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ان علاقوں کو کم از کم 30 ڈرونز اور 100 راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صفد کے علاقے اور مقبوضہ جولان کے جنوبی علاقے کتسرین کو…

قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی

عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ قطری وزیر اعظم نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ…