براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

عید پر فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی

رپورٹ کےمطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے شیخ رضوان علاقے میں ایک عمارت پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے- اسی طرح جارح صیہونی فوج نے شہر غزہ کے الزرقا علاقے پر بھی بمباری کی جس میں دو…

صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش

صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ، صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس "خربہ ماعر" پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔ ان حملوں سے مذکورہ بیس کا ایک حصہ نذرآتش…

حیفا بندرگاہ میں اہم صیہونی ہدف پر جدید ترین کروز میزائل سے حملہ

عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابقعراق کی تحریک استقامت نے حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پر ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل سے حملہ کیا ہے،یہ حملہ جدید کروز میزائل الارقب سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کے مجاہدین گزشتہ ہفتے بھی…

دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا،اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی استقامتی تحریک تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عیدالاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میںکہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔ انہوںنے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اپنے…

صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے،انصاراللہ یمن

یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم بیت اللہ الحرام کے زائرین اور امت اسلامیہ خاص طور پر فلسطینی قوم اور دلاوران مقاومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عیدالاضحی کا مقصد انسانوں کو…

حجاج غزہ اور فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں، ترجمان القسام بریگيڈ

شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان نے حجاج کے نام ایک پیغام جاری کر کے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ اور فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں۔ شہید عزالدین قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے خانہ خدا کے حاجیوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے…

سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آ ج عیدالاضحی

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔ سعودی عرب سمیت بعض یورپی ممالک میں عید الاضحیٰ آج بروز اتوار منائی جا…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں 2 اسرائیلی جنگی قیدی ہلاک

شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس نے مشرقی شہر رفح میں الیاسین راکٹ سے ڈی نو ماڈل کا ایک اسرائیلی بلڈوزر کو تباہ کردیا۔ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع نے…

حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید

بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ حزب اللہ کے عہدیداروں کی شہادت کی افواہ پھیلائی جا رہی ہے جو بالکل غلط ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس افواہ کا مقصد نفسیاتی جنگ ہے۔ صیہونی…

صیہونیوں کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔ اسرائیلی میڈيا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کی ایک فوجی گاڑی پر ایک میزائلی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی دھماکے سے…