براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

رفح میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو ماحولیات کی بد ترین صورت حال کا سامنا ہے،رفح کے مغرب میں واقع مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہو رہی ہیں ۔ عبری ذرائع نے بھی شہر رفح…

بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا

فلسطین کی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقیو کے ایم ٹی او نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایک اور تجارتی بحری جہاز غرق ہو گیا۔ یو کے ایم ٹی او سے موسم برطانیہ کے یونائیٹڈ کنگڈم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے مغربی یمن کی بندرگاہ الحدیدہ سے…

غزہ کی تباہ کن صورتحال پر اقوام متحد کا انتبا

فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید خراب بتاتے ہوئے اس پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ…

حیفا بندرگاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

حزب اللہ لبنان نے ایک ڈرون سے صیہونی شہر حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ کے جاری شدہ بیان کے مطابق خودکش ڈرون کا یہ کامیاب حملہ مغربی…

غزہ،غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری،اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک تباہ

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے توسط سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ بمباری کے دوران، فلسطینی مزاحمت اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شہر رفح میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری

پریس ذرائع کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر مغربی یمن کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے، امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر پانچ بار بمباری کی ۔ دو روز قبل بھی یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ او برطانیہ کی…

مناسک حج کا آخری مرحلہ مکمل، حجاج نےشیطان کو کنکریاں ماریں

منیٰ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر سے حج کے لئے جانے والے اٹھارہ لاکھ سے زائد حجاج کرام منیٰ ميں رمی جمرات یعنی شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف ہیں۔ مناسک حج آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور منیٰ میں حجاج کرام کا کل آخری دن…

غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ فلسطین الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے پیر کی شام بتایا کہ…

غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی

زہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں ارنا کے مطابق غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر…

جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ

لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر د یتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر حملہ کیا۔ جنوبی لبنان میں سلعا- الشہابیہ…