براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
القسام بٹالین نے رفح شہر میں واقع…
امریکا دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے، رہنماانصار اللہ
انصار اللہ کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے اپنے ہفتہ وار تقریر میں غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور…
طوفان الاقصی میں اب تک تین ہزار آٹھ سو ساٹھ صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ، مزید 12 فوجی زخمی
صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بیان جاری کرکے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اس کے بارہ فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔ اس بیان کے مطابق جنگ غزہ کے آغاز سے تین ہزار آٹھ سو ساٹھ صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ہیں اور ان میں سے ایک ہزار نو سو سینتالیس…
بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری
برطانیہ کی بحری تجارتی امور کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یمن کے الحوثی گروہ نے بحیرہ احمر میں دوسرا بحری جہاز بھی غرق کر دیا۔
یمن کی مسلح افواج نے گذشتہ چند ماہ کے دوران غزہ کے عوام کی حمایت میں بحر ہند، بحیرہ احمر…
حزب اللہ نے اسرائیل کی فوجی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہدہد ڈرون کو شمالی اسرائیل کی جانب بھیج دیا
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی فوجی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے حیفا بندرگاہ میں اہم فوجی اہداف پر نگرانی کے لیے ہدہد ڈرون کو…
ایران میں صدارتی انتخاب 28 جون کو ہونگے، 6 امیدوار اہل قرار
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران میں رواں ماہ کے آخر ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے 6 صدارتی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی، ایران میں صدارتی انتخاب 28 جون کو ہونگے
ایران میں صدارتی انتخابات 28…
مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، 35 پاکستانی بھی شامل
مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی، جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 ہندوستانی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی حاجی شامل ہیں۔…
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد میں اضافہ
غاصب صیہونی حکومت نے النصیرات کیمپ کے مغرب میں واقع الحساینہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں دو خواتین شہید اور بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطین کی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک غزہ پٹی…
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کی جانب سے غزہ پٹی کے مضافات میں واقع صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ علاقے الومیم میں خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے۔
رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کی الزیتون سٹی کے مشرق میں واقع مسجد سعد…
جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، سربراہ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہےکہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔
صیہونی فوج کے حملے میں مجاہد کمانڈر ابوطالب سامی عبداللہ کی…