براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ مشرقی شام میں کونیکو گيس فیلڈ میں واقع غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر ہوا۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک…

حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے صیہونی ایوان میں ہلچل

صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں صیہونی فضائیہ کی کمزوری کی…

حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما سامی ابوزہری نے تاکید کی ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف…

خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی…

امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے

پریس ذرائع‏ نے آج بھی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں کو امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے فضائی اور میزائل حملوں سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے صنعا کے علاقے بنی حارث…

شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے

خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شام میں واقع "کونیکو" گیس فیلڈ میں غاصب امریکہ کا غیر قانونی فوجی اڈہ ابھی چند ہی گھنٹوں میں کم از کم دو بار…

صیہونی قیدیوں کے خاندان والوں نے صیہونی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا

صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں صیہونی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فلسطین کے استقامتی محاذ کے ہاتھوں قیدی…

حزب اللہ عراق کا امریکہ اور صیہونی حکومت کو سخت انتباہ

عراقی حزب اللہ نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔ سحر نیوز/ عالم اسلام: عراقی حزب اللہ کے ایک سیکورٹی اہلکار نے علاقے میں صیہونیوں اور امریکیوں کے وحشیانہ…

فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا صیہونی حکومت کے مرکاوا ٹینک کو

اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے پیر کو رپورٹ دی ہے کہ القسام بریگیڈ نے آج اعلان کیا ہے کہ الیاسین راکٹ نے مغربی خان یونس ميں صیہونی حکومت کے ایک…

صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس

تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔ سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی جانب سے خودمختار…