براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں درجنوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے پیر کی رات جبالیاکیمپ پر زبردست بمباری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق غاصب…
افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر افغانستان کی کڑی نکتہ چینی
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے افغان مہاجرین کو نکالے جانے کے پاکستان کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب وزیر مہاجرت محمد ارسلاح خروتی نے افغان مہاجرین کو ملک سے نکالے جانے کے حالیہ پاکستانی اقدام کو غیر…
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اسلامی استقامت عراق" گروپ نے آج پیر کی صبح ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے ڈرون طیاروں کے ذریعہ شام میں واقع…
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا جہاں فلسطینی جوانوں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
غرب اردن کے شہر قلقیلیہ پر صیہونی فوجی جارحیت کے بعد فلسطینی جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئيں اور…
شام؛ امریکی فوجی اڈے پر حملے میں متعدد امریکی فوجی ہلاک
مشرقی شام میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اڈے پر جدیدترین گراڈ میزائل سے حملہ ہوا۔ اس سے قبل اس امریکی فوجی اڈے پر پندرہ راکٹوں سے حملہ…
حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی
حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔
اس حملے کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے کہ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونیوں کی ایک تعداد ہلاک ہوگئی ہے لیکن صیہونی فوج نے آخری اطلاع ملنے تک کسی صیہونی کی ہلاکت…
حماس: غزہ کے اسپتالوں پر حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام، غزہ کے اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے گذشتہ…
غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری رہا۔
غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ اڑتیسویں روز بھی جاری ہے اور اس نے شمالی غزہ میں واقع الدرج کے علاقے میں ایک فلسطینی کے مکان کو…
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایسے حالات میں کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بمباری بدستور جاری ہے، دنیا بھر کے 800 ممتاز اور نامور محققین اور…
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
فلسطین الیوم چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے مجاہدین نے جنین کیمپ پر غاصب اسرائیلی…