براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ کے الشفا اسپتال میں بیماروں اور بچوں پر صیہونی فوج کا حملہ
غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ بد ترین شکل میں جاری ہے۔
غزہ کے مظلوم اور نہتھے فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے اندر جرائم کا ارتکاب…
غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی فورسز نے اسی طرح بائيس اسرائیلی ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے کہ جو…
اسامہ حمدان: غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت اور القسام بریگیڈ کی حالت بہتر ہے اور صورت حال پر اس کا مکمل کنٹرول ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے…
تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر القسام کے میزائلی حملے
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں…
غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوج کا سفاکانہ حملہ
خبروں کے مطابق جارح صیہونی حکومت نے الشفا ہسپتال پر حملوں کا آغاز کردیا ہے۔
الشفا ہسپتال سے صیہونی ٹینکوں کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی غزہ کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس غاصب حکومت نے سرکاری طور پر اعلان کیا ہےکہ وہ چند منٹوں…
غزہ کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت تمام ریڈ لائنیں عبور کرچکی: شام
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت غزہ کے خلاف اپنی جرائم جاری رکھتے ہوئے تمام ریڈ لائینیں عبور کر چکی ہے اور اس نے تمام بین الاقوامی اور معاہدوں اور انسان دوستانہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
شام کے وزیر خارجہ فیصل…
حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائلوں نے امریکی بحریہ کی نیند حرام کر دی ہے
رائٹرز کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے لیے خطرہ ہیں۔
باخبر ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ حزب اللہ کے اسلحہ خانے میں موجود اینٹی شپ میزائل امریکی بحریہ کے گروپ کے لئے خطرے کو دوگنا کر دیتے ہیں۔
حزب اللہ لبنان کی…
اسرائیل کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا بھوت
صیہونی حکومت پر حزب اللہ کا اتنا خوف طاری ہے کہ اس نے حزب اللہ کے میزائل حملے کے خوف کی وجہ سے غلطی سے خطرے کا سائرن بجا دیا۔
حزب اللہ لبنان کی کارروائیوں کے بارے میں صیہونی حکومت پر اتنی تشویش طاری ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی…
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی سرحدی علاقے میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامت کے مجاہدین نے غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے المالکیہ کو اپنے حملے کا…
حزب اللہ لبنان: نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو کوریج دینے والے نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ یہ کھلی جارحیت صیہونی حکومت کے دہشت…