براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
الشفااسپتال پر صیہونیوں کی چڑھائیاں، مریضوں کی اموات میں اضافے کا خدشہ
غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا اسپتال پر اسرائیلی افواج کی لگاتار کارروائیوں کے باعث ڈاکٹروں اور طبی عملے نے اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کا کہنا…
غزہ میں انڈونیشیا اسپتال مکمل غیر فعال، مریضوں کا علاج ناممکن ہوگیا
العربیہ کے نمائندے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا اسپتال مکمل غیر فعال ہونے کی وجہ سے مریضوں کا علاج کرنا ناممکن ہوگیا ہے۔
ادھر فلسطین میڈیکل ٹیم کا کہنا ہےکہ غزہ کے سب سے بڑے اسپتال میں صیہونی کارروائیوں کی وجہ سے انہیں سینکڑوںوں…
ایندھن نہ ہونے سے غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم مکمل طور پر بند
غزہ میں کام کرنے والی دونوں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا کہ تمام ٹیلی کام سروسز ایندھن نہ ہونے کے باعث بند ہوچکی ہیں۔
یہ پہلی بار نہیں جب غزہ میں کمیونیکیشن سسٹم بند ہوا ہے، اس سے قبل 2 بار ایسا ہوچکا ہے،مواصلاتی نظام کی…
غزہ میں صیہونی جارحیت سے شہید افراد کی تعداد 11 ہزار 470 ہوگئی
غزہ میں صیہونی جارحیت 41 ویں روز بھی جاری ہے اور 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 470 ہوگئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے 16 نومبر کو جاری بیان کے مطابق 11 ہزار 470 شہید افراد میں 4707 بچے، 3155 خواتین اور 668 بزرگ…
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر صیہونیوں کی بم باری
صیہونی ڈیفنس فورسز نے ویڈیوز شیئر کیں جس میں لڑاکا طیاروں نے ایک گھر پر بمباری کی، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اسماعیل ہنیہ کا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جس گھر پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کی گئی ہے وہاں اسماعیل ہنیہ نے اپنا…
الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔
صیہونیوں کے عبری ذرائع ابلاغ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غزہ میں واقع الشفا اسپتال پر…
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
افغان تاجروں کے کئی مہینے سے کراچی بندرگاہ پر سینکڑوں کی تعداد…
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں
فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔
ان راکٹ حملوں کے علاوہ، غزہ ميں فلسطینی جاں بازوں اور صیہونی جارح فوجیوں کے درمیان شدید…
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
عراق کی وفاقی عدالت نے عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن الدیلمی کی جانب سے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خلاف دائر کئے جانے والے مقدمے کی سماعت کی جس میں دعوی کیا…
فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی دشمن، غزہ میں انسانی جنگ بندی اور قیدیوں کے…
قیدیوں کے تبادلے میں صیہونی حکومت کی شیطنت
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما عزت الرشق کا کہنا ہے کہ فلسطینی عورتوں اور بچوں پر مشتمل قیدیوں کی رہائی کے عوض معینہ افراد پر مشتمل صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں پر مشتمل قیدیوں کی…