براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے بتایا کہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران اس کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے 5 فوجیوں میں 4…
ایران اور نائیجیریا کے صدور کی ملاقات، صیہونی حکومت کے مقابلے میں اسلامی اتحاد پر زور
صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے اختلاف کو صیہونی حکومت کے اندر غزہ میں نسل کشی کی جرائت پیدا ہونے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر اسلامی ملکوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہوتا اور وہ شروع…
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الرادار، زبدین اور مقبوضہ…
القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور
حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ…
ریاض میں عالمی رہنماؤں سے صدر ایران کی ملاقاتیں، غزہ پر حملے بند کروانے کی فوری ضرورت پر زور
اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مختلف ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات میں غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم…
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی
خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے علاقے الفالوجہ اور جبالیا کیمپ کے رہائشی مکانات پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہيں۔
اس رپورٹ…
استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم شہداء کے موقع پر اپنے خطاب میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ…
غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی ہے: سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف مسلسل جرائم، اسرائیل کی وحشیانہ فطرت کی عکاسی کرتے ہیں۔
یوم شہدا کے موقع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مزاحمت کا کلچر پھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی…
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر حملے، بڑے پیمانے پر نقصان
باخبر ذرائع نے کچھ دیر پہلے شام میں موجود دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر حملے کی خبر دی ہے۔
باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے کو الرمیلان کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا جو شام میں واقع ہے۔ ان ذرائع نے بتایا ہے کہ…
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو خبردار کر دیا، غزہ سے نکلنا ممکن نہیں ہے
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے رہنما احسان عطایا نے دشمن کے مقابلے کے لیے مزاحمت کی تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ پٹی…