براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ

متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں بہت بڑی ریلی نکالی…

فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین دیو ہیکل ڈرون کو مار گرایا

غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی ونگ سرایا القدس نے جنگ کے سینتیسویں روز آج ہفتے کو ھیرون ٹی پی ایتان نامی اسرائیلی فوج کے دیو ہیکل طیارے…

فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی ملبے کے نیچے اب بھی لاپتہ

فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق غاصب اسرائیل کے بمبار طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں تباہ…

یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس کے دوران صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ صنعا میں…

غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری

صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہر غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوج کے بھاری حملے جاری ہیں۔…

سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ

سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔ یاض، جمعے کے روز سعودی عرب اور افریقی ممالک کے پہلے اجلاس کا میزبان تھا تاکہ دونوں فریقوں کے درمیان مختلف اقتصادی، سیاسی، ثقافتی اور…

صییہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کی فورسز نے تین حملہ آور ڈرونز سے "یفتاح قدیش" کی بیرکوں اور…

یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہم نے صہیونی دشمن کے مختلف حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے کہ جن میں مقبوضہ سرزمین کے جنوبی علاقے…

صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینی مزاحمت نے مشرقی غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کئے ہيں۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینی مزاحمت نے جمعے کو غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور قدس کی غاصب فوج کے اڈوں…

زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ کے اطراف کا علاقہ

قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کو اب تک نہ فقط اپنے حملوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ میں واقع تل…