براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام

جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی…

جنگ جاری رہی توغزہ انسانی ترقی میں 19 سال پیچھے چلا جائیگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث فلسطینی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، اگر یہ جنگ رواں سال کے اختتام تک جاری رہی تو غزہ انسانی ترقی میں…

غزہ بارے عرب لیگ کی اجلاس سے قبل عرب وزرائے خارجہ کی ملاقات

سعودی عرب میں ہفتے کے روز منعقد ہونے والے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس سے قبل عرب ممالک کے وزارئے خارجہ کے درمیان ریاض میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے کے دن ہونے والے عرب لیگ…

صیہونی فوج نے پھر اسپتالوں پر بم برسادیئے، بچے سمیت 6 افراد شہید

فلسطینی ہلال احمر کے مطابق صیہونی فوج نے تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف شدید بمباری کی، اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔ ڈائریکٹر العودہ اسپتال نے کہا کہ اسپتال پر بمباری سے اسٹاف زخمی اور…

افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سیکورٹی کمانڈر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی رات دارالحکومت کابل کے مغرب میں واقع دشت برچی میں ہونے…

غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے ہیلتھ…

تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے

فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے…

غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ جنگ غزہ کے تینتیسویں دن غاصب صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ غاصب صیہونی حکومت نہ…

غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے زیادہ ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں غاصب افواج کی بربریت میں اب تک 10 ہزار 328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے آج جو اعداد و شمار جاری کئے ہیں ان کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کی افواج کی وحشیانہ جارحیت…

غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے گئے

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب فوج کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جاں بازوں نے آج منگل کو الشاطی…