براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟

اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایسے حالات میں کہ غزہ پٹی پر غاصب افواج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور فلسطین کے استقامتی محاذ کے جاں باز بھی غزہ پر…

طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار

فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس نامہ نگار کو اس بنا پر گرفتار کر…

انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش

غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ غاصب صیہونی حکومت وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے…

غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون

غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے- صیہونی حکومت کے اس حملےمیں آنروا سے متلعق اسکول…

صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ یمن کی مسلح افواج نے گذشتہ چندگھنٹوں کے دوران متعدد ڈرونز کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔…

غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔ فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ وسطی اور مغربی غزہ میں واقع الزوایدہ…

فلسطینی ہلال احمرکی امداد کی درخواست، ضروری سامان کی فراہمی میں صیہونی حکومت کی رکاوٹیں

فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…

جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی حکومت کے اس حملے میں آنروا سے متعلق اسکول پر حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔اسی طرح صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے رفح کے مرکز میں ایک تجارتی مرکز کےقریب…

لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے

غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف 30 میزائل داغے گئے ہیں۔ الجزیرہ چینل نے غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ لبنان سے غاصب اسرائیل کے شمالی علاقوں کی طرف 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔…

غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ

القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔ فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے آج پیر کے روز ایک بیان جاری…