براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کیجانب سے فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی منقطع

غاصب اسرائیلی حکومت نے، جو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے باوجود مزاحمتی محاذ کے جیالوں کو ان کے مشن سے نہیں روک پائی ہے، فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی۔ غاصب اسرائیلی حکومت نے، جس کو…

غزہ پر اسرائیلی بمباری 1100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر حملوں میں ممنوعہ سفید فاسفورس استعمال کیا، وائٹ فاسفورس سے زمین پر وسیع علاقے میں آگ بھڑک اٹھتی ہے، انسانی جسم کے پٹھوں اور ہڈیوں تک کو جلادیتا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے اسلامک یونیورسٹی کے کچھ بلاکس، رہائشی…

اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ

فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا کہ جنگ اور جارحیت بندکی جائے اور غزہ پٹی کےشہریوں کوبنیادی ضروریات فوری فراہم کی جائیں۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق جنگ جاری رہنےکی صورت میں انسانی مسائل اور المناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے…

فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ

اسرائیلی فوج نے ہیلی کاپٹر گن شپ کا استعمال کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں \لبنانی جنگجوؤں کو اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری افواج (UNIFIL) نے کہا کہ جنوب مغربی لبنان میں البوستان کے قریب دھماکوں کی اطلاعات…

ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیت

تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب غزہ میں جاری کشیدگی…

غزہ پراسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک

اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این آر ڈبلیو اے کے 9 اہلکار (عملے کے 6 اراکین اور 3 ٹھیکیدار) مارے گئے، جبکہ 3 اساتذہ زخمی ہیں۔ غزہ کی پٹی میں یو این آر ڈبلیو اے کے تمام اسکول بشمول بصارت سے…

سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

سعودی عرب نے او آئی سی ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایران نے بھی…

لبنان کے بعد شام نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کردیئے

لبنان کی حزب اللہ نے بم حملے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی تباہ کردی جب کہ حماس کی جانب سے بھی اسرائیل پر راکٹ باری اور فائرنگ کی گئی۔ 5 روز سے جاری آپریشن القدس فلڈ میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1200 سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ 3 ہزار زخمی ہوئے…

غزہ پر اسرائیل کے حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 900 سے تجاوز

ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے کہا کہ غزہ میں صورتحال انتہائی خطرناک ہے جہاں اسپتال مکمل طور پر بھرچکے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ، اسرائیل کی جانب…

فلسطینی عوام کیساتھ کھڑے ، غزہ اور گرد و نواح میں لڑائی بند کرنا ہے،سعودی عرب

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اہم اجلاس میں اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہے۔ اجلاس کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…