براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، خامنہ ای
ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں سے ایران کا تعلق نہیں تھا لیکن صیہونی ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
قابض اسرائیل حکومت اپنے جرائم کو مزید بڑھانے کے لیے خود کو ایک شکار کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے…
امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو میزائلوں سے جواب دینگے،حوثی گروپ
یمن کے حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی نے خبردار کیا ہےکہ غزہ میں امریکی مداخلت پر ڈورن اور میزائلوں سے حملوں سمیت دیگر عسکری اقدامات کریں گے۔
جب غزہ کی بات آئے تو یہ ہماری ریڈ لائن میں شامل ہے، غزہ میں مزاحمتی گروپوں سے تعاون اور مدد کے…
جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کوفون پر کہا ہےکہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے ہیں۔
ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتح السیسی…
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 140 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 700 سے متجاوز
شب حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے، اسرائیلی فوج نے بزدلانہ کارروائی میں غزہ میں حماس کے کمانڈرز کے گھروں پر رات بھر بمباری کی۔
اسرائیلی بمباری کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا جس میں اب شہید ہونے…
حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہوگئی
حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں،,2 ہزار 741 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا نے حماس کے حملوں میں 800 سے زائد اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق 2200 سے زائد…
اسرائیل تنازع کا حل آزاد اور خود مختار فلسطین ہی ہے، روس
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے عرب لیگ کے سربراہ احمد ابو الغیط نے ملاقات کی اور غزہ میں ہونے والی جھڑپوں پر تبادلہ خیال کیا جس میں اب تک 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک اور 550 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
مصر میں بھی اسرائیلی شہری نشانے پر، فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک
ہفتے کو شروع ہونے والے حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں اب بھی جاری ہیں ،فائرنگ کا پہلا واقعہ اسکندریہ کے علاقے سواری میں پیش آیا۔
جہاں پولیس اہلکار نے دو اسرائیلی سیاحوں اور ان کے مصری گائیڈ کو فائرنگ کرکے ہلاک…
ایران کا اسرائیل فلسطین کشیدگی بارے او آئی سی ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنانی نے کہا کہ اسرائیل پر حملے کے بعد حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان لڑائی میں اضافہ ہوا ہے ۔
وہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا جن میں حماس گروپ نے 700 اسرائیلی ہلاک اور درجنوں کو اغوا کیا تھا،400 سے زائد…
اسرائیل حماس جھڑپ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس مالٹا کی درخواست پرجنیوا میں بلایا گیا تھا ، حماس اور اسرائیل کے درمیان تیسرے روز بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
حماس کے اسرائیل پر حملے میں 70 سے زائد فوجیوں سمیت 700 کے قریب یہودی آبادکار ہلاک ہوچکے…
آیت اللہ سیستانی کی داعش کے خلاف جنگ میں زخمی ہونیوالےافراد سے ملاقات
آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میںبتایا گیا ہے کہ آیت اللہ سیستانی آج ظہر سے قبل داعش کے خلاف لڑنے والے جانباز سپاہیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: آیت…