براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا، صیہونیوں کا اعتراف

ایک صیہونی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ محاذ آرائی میں اس حکومت کے فوجیوں کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جریدے کے چیف ایڈیٹر نے واضح طور پر اعتراف کیا ہے کہ فوجیوں کو حماس…

طوفان الاقصیٰ آپریشن، سورہ مبارکہ حشر کی دوسری آیت کے مصداق قرار

بین الاقوامی نیوز ایجنسی نےطوفان الاقصیٰ آپریشن، سورہ مبارکہ حشر کی دوسری آیت کے مصداق قراردیدیاحماس کی فورسز کی جانب سے "طوفان الاقصیٰ" نامی بے مثال آپریشن کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کی افواج کو بری طرح سے توہین آمیز گرفتاری، فرار یا…

حماس کے حملے ، کرنل سمیت 500 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 1700 زخمی

اسرائیلی فوج کے مطابق اب بھی اسرائیل کے 22 مقامات پر جنگ جاری ہے، اسرائیلی فوج کی جانب سے 200 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق حماس سے جھڑپ میں سینیئر ترین اسرائیلی فوجی کرنل جوناتھن اسٹینسبرگ بھی ہلاک ہو…

ایران کی وجہ سے توہین آمیز شکست ہوئی،صیہونی سفارتکار

صیہونی سفارتکار نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید شکست کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے، صیہونی حکومت کے حکام کا خیال ہے کہ ایران، حماس کی مالی مدد کی وجہ سے ان اقدامات کا ذمہ دار فریق ہے۔ الیگزینڈر بن زوی نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف طوفان…

اسرائیل،صیہونی بستیوں میں 40 ہلاک

ایک اسرائیلی جریدے کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے بلکہ یہ امریکی سربراہی کی پالیسی کی وجہ سے ایک شدید انٹیلی جنس ناکامی ہے۔ لکھا کہ جب کہ اسرائیل کے جنوب میں جنگ جاری ہے، اہم سوال یہ ہے کہ آیا حزب اللہ شمال سے…

1967 سے پہلے والے بارڈرز کے تحت خودمختار ریاست فلسطین ہونی چاہیے، وزیراعظم

نگران وزيراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیتےہیں۔ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن دو ریاستی حل میں موجود ہے، 1967 سے پہلے والے بارڈرز…

صدرعارف علوی کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش

صدرعارف علوی نے زور دیا کہ بین الاقوامی برادری فریقین کو لڑائی مزید بڑھانے سے روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، بین الاقوامی برادری یو این قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعے کے حل کیلئے کام کرے۔ صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خونریزی اور…

شام: ملٹری اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد جاںبحق

شام کے مرکزی صوبے حمص میں قائم ملٹری اکیڈمی میں ہونے والے ڈرون حملے میں 100 افراد جاں بحقہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ شام کے وزیر دفاع ملٹری اکیڈمی میں منعقدہ گریجویشن کی تقریب میں شرکت کرکے…

حماس کا اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ داغنے کا دعوٰی

حماس نے اسرائیل کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزا کی پٹی سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی سے آج صبح اسرائیل پر کئی درجن راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کے پیشِ نظر سائرن بج…

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق

نگران وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی کے سیکریٹری جنرل نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ پاکستان اور جی سی سی کے مابین پاکستان جی سی سی ایف ٹی اے پر مذاکرات کا حتمی دور ریاض میں مکمل ہو گیا ہے۔ مذاکرات 26تا…